Garlic Mayo Wings Recipe in Urdu

Garlic Mayo Wings

گارلک مایو ونگز

اجزاء:
•ونگز_____ 12 عدد اسکن کے ساتھ
•ادرک پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
•لہسن پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
•لال مرچ_____ 1 سے 2 کھانے کے چمچ کٹی ہوئی
•کارن فلور_____ آدھا کپ
•انڈا_____ 1 عدد
•نمک_____ حسب ضرورت
•تیل_____ حسب ضرورت

ساس کے لئے:
مایونیز_____ 1 کپ
•لہسن_____ 4 جوئے کٹا ہوا
•نمک_____ حسب ذائقہ
•کالے زیتون_____ 2 سے 3 عدد

ونگز کو لہسن ادرک کے پیسٹ، لال مرچ، کارن فلور، انڈے اور نمک کے ساتھ تیس منٹ کے لئے میری نیٹ کرلیں۔
ایک پتیلی میں تیل گرم کرکے اس میں ونگز کو فرائی کرلیں یہاں تک کہ یہ کرسپی ہوجائیں اور گل جائیں۔
ساس کے لئے: ایک پین لے کر اس میں مایونیز ڈال دیں۔
پھر اس میں لہسن، نمک اور کالے زیتون ڈال کر مکس کرلیں اور چولہا بند کردیں۔
اب ساس کو ونگز کے اوپر ڈال کر سرو کریں۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Garlic Mayo Wings Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Garlic Mayo Wings is very famous in desi people. At KFoods you can find Garlic Mayo Wings and all the urdu recipes in a very easiest way.

Garlic Mayo Wings

Garlic Mayo Wings in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment