اجزاء:
مچھلی کے اجزاء
مچھلی کے ٹکڑے-------------- (فلے) 2/1کلو
لیموں کا رس----------- 2کھانے کے چمچے
اوریگانو----------- 2/1چائے کا چمچہ
تلسی کے پتے----------- ایک چائے کا چمچہ
ثابت کالی مرچیں------------ 10عدد
لہسن------------------ (چوپ کئے ہوئے) 3جوے
نمک------------- حسبِ ذائقہ
ساس کے اجزاء
لسہن---------- (چوپ کئے ہوئے) 6 جوے
پیاز----------(چوپ کی ہوئی) ایک عدد
ٹماٹر پیوری------------- 2پیالی
ٹماٹو کیچپ------------- 3کھانے کے چمچے
تیل------------- 2کھانے کے چمچے