سلائس کو ہلکا سا سینک لیں، پھر اس پر مارجرین لگا لیں۔
اب سلائس پر پہلے کھیرا رکھیں ساتھ ہی انڈے کا باریک سلائس اور ٹماٹر کا سلائس رکھیں اور ان کے اوپر نمک اور کالی مرچ چھڑک دیں۔
دوسرے سلائس کو مارجرین لگا کر گرم کرلیں اور اس کو پہلے سلائس کے اوپر رکھ دیں۔ٹماتو ساس یا چلی ساس کے ساتھ سرو کریں