پراؤن میں تمام مصالحہ لگا کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔اب پراؤن کو اسٹک پر لگا کر گرل پین یا پین پر دو کھانے کے چمچ آئل کے ساتھ فرائی کر لیں اور ہوٹ سلاس کے ساتھ پیش کریں۔
ہوٹ سلاسہ کے لیے ایک پیاز،دو ٹماٹر چار ہری مرچیں ایک چائے کا چمچ زیرہ،چائینز نمک اور دو کھانے کے چمچ لیمون جوس ڈال کر پکا لیں۔