اجزاء:
کلیجی ----------- آھا کلو
ثابت دھنیا------- ایک کھانے کا چمچہ
گول لال مرچ ---- 10عدد
زیرہ ------------ ایک کھانے کا چمچہ
پِسا مصالحہ ----- حسبِ ضرورت
لہسن کے جوے-- 10-12عدد
ہلدی ------------ 2/1چائے کا چمچہ
دہی ------------- ایک پیالی
لیموںکا رس ---- 2کھانے کے چمچے
چلی پیسٹ ------- 1کھانے کا چمچہ
نمک ------------ حسبِ ذائقہ
گھی ----------- تلنے کے لئے
کٹے ٹماٹر------ 2عدد
پیاز----------- 1عدد