تیل گرم کر کے پیاز کو ہلکا فرای کریں- پھر اس میں لہسن ادرک ڈال کے فرائی کریں۔
اب کلیجی، گردے، دہی، نمک، لال مرچ، ہلدی، ٹماٹر اور املی کا پیسٹ شامل کرکے پکا ئیں-
جب پانی خشک ہوجائے تو بھون لیں اور گرم توے پر کٹا کٹ کریں-
آخر میں قصوری میتھی اور ہری مرچیں ڈال کرمکس کر لیں-
تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں-