اجزاء:
قیمہ ----- آدھا کلو
پپیتا ----- ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ ----- ایک چائے کا چمچ
ہری پیاز ---- ایک عدد
نمک ----- ایک چائے کا چمچ
ہرا دھنیا ------ دو کھانے کے چمچ
ہری مرچیں ----- چھ عدد
لال مرچ ------ ایک چائے کا چمچ
ادرک لہسن ----- ایک چائے کا چمچ