اجزاء:
مرغی کی بوٹیاں------------- 21 عدد
دہی---------------- 250گرام
ٹماٹر------------ (چوپ کئے ہوئے) 2عدد
پیاز----------------- چوپ کی ہوئی 2عدد
ہری مرچیں------------------ (چوپ کی ہوئی) 6عدد
تازہ کریم --------------ایک پیالی
پسا ہوا گرم مصالحہ-------------------- ایک چائے کا چمچہ
میتھی دانے--------------------------- ایک چائے کا چمچہ
پسا ہو الہسن ادرک--------------- 2چائے کے چمچے
اجوائن--------------------- 2/1چائے کا چمچہ
پسی ہوئی چھوٹی الائچی--------------- 2/1چائے کا چمچہ
لیموں کا رس--------------- 4کھانے کے چمچے
نمک------------ ایک چائے کا چمچہ
تیل-------------- 2/1پیالی