Taftan Recipe in Urdu

Taftan
Recommended By Chef 00.00 To Prep
As Desired Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 908 Views
0 Comments

تافتان

اجزاء:
1. میدہ_____ دو کپ
2. دودھ_____ ایک کپ
3. انڈہ ایک_____ عدد پھینٹ لیں
4. نمک_____ ایک چائے کا چمچ
5. چینی_____ تین چائے کے چمچ
6. خمیر_____ ایک کھانے کا چمچ
7. آئل_____ ایک کھانے کا چمچ
8. تل_____ ایک چائے کا چمچ
9. دہی_____ دو کھانے کے چمچ
10. دیسی گھی_____ دو کھانے کے چمچ

آدھ کپ دودھ میں خمیر اور چینی مکس کرلیں۔
پھر میدہ اور نمک مکس کرکے چھان لیں۔
میدے میں خمیر والا دودھ، دہی، انڈہ اور آئل ڈال کر گوندھ لیں اور گیلے کپڑے سے ڈھانپ کر گرم جگہ پر 6 سے 8 گھنٹے تک کے لیے رکھ دیں۔
اب میدے کو دوبارہ ہلکا سا گوندھ کر 8 حصوں میں تقیسم کریں۔
ہر حصے کا پیڑا بناکر برش سے دیسی گھی لگائیں اور مزید بیس منٹ تک ڈھانپ کر رکھ دیں۔
پھر ہر پیڑے کو اس طرح بیل لیں کہ ایک کنارا زیادہ چوڑا ہو جب کہ دوسرا نسبتاً کم چوڑا ہو۔
بیکنگ ٹرے میں رکھ کر برش سے دیسی گھی لگائیں اور تل چھڑک کر پہلے سے دو سو ڈگری سینٹی گریڈ گرم اوون میں پندرہ سے بیس منٹ تک بیک کریں۔
اس دوران ایک دفعہ بقیہ گھی اور دُودھ بھی تافتان لگائیں۔
تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔

Posted By: Nargis, karachi

Find out the Taftan Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Roti, Nan & Bread. Taftan is very famous in desi people. At KFoods you can find Taftan and all the urdu recipes in a very easiest way.

Taftan

Taftan in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Roti, Nan & Bread.

مزید نان اور چپاتی ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment