ایک پین میں دیسی گھی ڈالیں اور اس میں سوجی ڈال کر تھوڑی دیر پکائیں ۔
جب سوجی میں سے خشبو آنے لگے اور لائٹ براؤن ہو جائے تو اُتار لیں۔
اب ایک کڑاہی میں گرم پانی، دودھ،چینی، کھوپرا، کشمش،بادام، پستہ، چھوٹی اِلائچی،دیسی گھی اور بھونی ہوئی سوجی ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں۔
آپکی مزے دار شاہی سوجی کا حلوہ تیار ہے۔