فرنچ بریڈ کے سلائس بنا کر مکھن لگائیں اور سینک لیں۔ مکھن میں مسٹرڈ پیسٹ بھی لگالیں۔ کھرا اور ٹماٹر کے باریک سلائس کے کاٹیں۔ آئس برگ کو توڑ لیں۔ انڈر کٹ کے گوشت پر نمک، کالی مرچ، مسٹرڈ پیسٹ اور آئل لگا کر پکائیں۔ اب فرنچ بریڈ پر آئس برگ اور کیھرے کے ٹکڑے رکھیں۔ اس کے بعد سلامی کے سلائس، انڈر کٹ سلائس، چیز سلائس اور ٹماٹر کے سلائس رکھ دیں۔ آخر میں مایونیز ڈال کر دوسرا سلائس رکھیں اور ٹوتھ پکس سے بند کردیں۔ سینڈ ویچز تیار ہے۔