اجزاء:
ہری مرچ دو سو پچاس گرام (بڑی)
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
ہلدی تین چوتھائی چائے کا چمچ
(لال مرچ دو چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
(دھنیا دو چائے کا چمچ ﴿بھنا اور کُٹا ہوا
(خشخاش دو چائے کے چمچ ﴿بھنی ہوئی
(کھٹائی ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
کلونجی ایک چائے کا چمچ
دہی آدھا کپ
تیل آدھا کپ
(سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿ثابت
(لال مرچ چھ عدد ﴿ثابت
لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
ٹماٹر کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ