اجزاء:
سموسے کی رول پٹی ----- دس عدد
تیل ------ دو کھانے کے چمچ
گاجر (کش کرلیں) ----- ایک عدد
بند گوبھی (باریک کاٹ لیں) ------- ایک کپ
شملہ مرچ (باریک کاٹ لیں) ----- ایک عدد
نمک ----- حسب ذائقہ
لال مرچیں (کٹی ہوئی) ----- آدھا چائے کا چمچ
لہسن کے جوے ----- دو عدد چوپ کرلیں)
پیاز (باریک کاٹ لیں) ----- ایک عدد (چھوٹی)
انڈا ----- ایک عدد