Spicy Chicken Pasta Recipe in Urdu

Spicy Chicken Pasta
Recommended By Chef 00.40 To Prep
As Desired Servings 00.10 To Cook
Tips About Recipe 3918 Views
0 Comments

اسپائسی چکن پاستہ

اجزاء:
1. کھانے کا تیل_____ 1کھانے کا چمچ
2. پیاز_____ ایک چوتھائی کپ
3. شملہ مرچ_____ آدھ کپ
4. نمک_____ حسبِ ذائقہ
5. کالی مرچ_____ آدھی چائے کا چمچ
6. چکن کیوبز_____ 200 گرام
7. کھانے کا تیل_____ 2کھانے کے چمچ
8. لہسن_____ 1کھانے کا چمچ
9. پیاز_____ آدھ کپ
10. ٹماٹر پیوری_____ آدھ کپ
11. نمک_____ حسب ذائقہ
12. سفید مرچ_____ آدھ چائے کا چمچ
13. کالی مرچ_____ 1 چوتھائی کپ
14. لال مرچ_____ آدھ چائے کا چمچ
15. اوریگانو_____ 1چائے کا چمچ
16. لال مرچ کُٹی ہوئی_____ آدھ چائے کا چمچ
17. پانی_____ 1 چوتھا ئی کپ
18. چلی سوس_____ 2 کھانے کے چمچ
19. کریم_____ 2 کھانے کے چمچ
ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں شملہ مرچ،پیاز، نمک، کالی مرچ ڈال کرہلکا سا فرائی کر لیں۔
ایک برتن میں پانی لیں اس میں نمک، کھانے کا تیل، پاستہ ڈال کر اُبال لیں۔

پاستہ بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں کیوبز ڈال کر فرائی
اب اس پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں لہسن ڈال کر تھوڑا سا پکا لیں۔
اب اس میں پیاز، ٹماٹر پیوری، نمک، سفید مرچ، کالی مرچ،لال مرچ، اوریگانو، لال مرچ کُٹی ہوئی، پانی، چلی سوس، کریم ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔
اب اس میں تیار کیے ہوئی چکن چنکس، اُبلا ہوا پاستہ، فرائی کی ہوئی سبزیاں ڈال کر ملا لیں۔

Posted By: Ramsha, Hyderabad

Find out the Spicy Chicken Pasta Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chinese Food. Spicy Chicken Pasta is very famous in desi people. At KFoods you can find Spicy Chicken Pasta and all the urdu recipes in a very easiest way.

Spicy Chicken Pasta

Spicy Chicken Pasta in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chinese Food.

مزید چائنیز کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment