Spicy Beef Chilli Dry Recipe in Urdu

Find delicious Spicy Beef Chilli Dry recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Spicy Beef Chilli Dry recipe is one of the common and most searched dishes in the Chinese Food recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Spicy Beef Chilli Dry recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Spicy Beef Chilli Dry
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

137 Views 0 Comments

بیف چلی
اجزاء:
چِلی بیف کے لیے:
بیف بون لیس — ½ کلو (باریک پٹیاں)
سویا ساس — 2 کھانے کے چمچ
چلی ساس — 2 کھانے کے چمچ
سرکہ — 1 کھانے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ — 1 کھانے کا چمچ
کالی مرچ — 1 چائے کا چمچ
نمک — حسبِ ذائقہ
کارن فلور — 2 کھانے کے چمچ
شملہ مرچ — 1 عدد (باریک کٹی ہوئی)
پیاز — 1 عدد (چوکور کٹی ہوئی)
ہری مرچ — 2 عدد
تیل — حسبِ ضرورت
ایگ اینڈ ویجیٹیبل فرائیڈ رائس کے لیے:
اُبلے ہوئے چاول — 3 کپ
انڈے — 2 عدد
گاجر — ½ کپ (باریک کٹی ہوئی)
بند گوبھی — ½ کپ
ہری پیاز — ¼ کپ
مٹر — ½ کپ
سویا ساس — 1 کھانے کا چمچ
کالی مرچ — ½ چائے کا چمچ
نمک — حسبِ ذائقہ
تیل — 2 کھانے کے چمچ
ترکیب:
چِلی بیف بنانے کا طریقہ:
ایک باؤل میں بیف ڈال کر اس میں سویا ساس، چلی ساس، سرکہ، ادرک لہسن پیسٹ، نمک، کالی مرچ اور کارن فلور شامل کریں۔
اچھی طرح مکس کر کے 20 منٹ کے لیے میرینیٹ کر لیں۔
کڑاہی میں تیل گرم کریں اور بیف کو تیز آنچ پر فرائی کریں یہاں تک کہ گوشت گل جائے اور ہلکا براؤن ہو جائے۔
اب اس میں پیاز، شملہ مرچ اور ہری مرچ شامل کریں اور 2 سے 3 منٹ تک بھونیں۔
آخر میں تھوڑی اضافی چلی ساس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
ایگ اینڈ ویجیٹیبل فرائیڈ رائس بنانے کا طریقہ:
پین میں تیل گرم کریں اور انڈے ڈال کر اسکریبل کر لیں۔
اب گاجر، مٹر، بند گوبھی اور ہری پیاز شامل کر کے ہلکا سا فرائی کریں۔
اُبلے ہوئے چاول شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں۔
سویا ساس، نمک اور کالی مرچ ڈال کر 3 سے 4 منٹ تک فرائی کریں۔
گرم گرم ایگ اینڈ ویجیٹیبل فرائیڈ رائس پلیٹ میں نکالیں اور اوپر مزیدار اسپائسی چِلی بیف ڈال کر سرو کریں۔
Posted By: Salwa Noor, Karachi

Find out the Spicy Beef Chilli Dry Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chinese Food. Spicy Beef Chilli Dry is very famous in desi people. At KFoods you can find Spicy Beef Chilli Dry and all the urdu recipes in a very easiest way.

Spicy Beef Chilli Dry

Spicy Beef Chilli Dry in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chinese Food.

Reviews & Comments
Get Alerts