Sohan halwa Recipe in Urdu

Sohan halwa
Recommended By Chef 00.20 To Prep
As Desired Servings 01.00 To Cook
Tips About Recipe 5291 Views
0 Comments

سوہن حلوہ

اجزاء:
1. دودھ_____ 5 کلو
2. گندم کا آٹا_____ ڈیڑھ کلو
3. چینی_____ ڈھائی کلو
4. سوہن _____1500 گرام
5. بڑی الائچی_____ 20 عدد نکلے ہوۓ دانے
6. گھی_____ آدھ کلو
7. مغز بادام_____ 100گرام
8. مغزپستہ_____ 100 گرام
9. مونگ پھلی_____ 100 گرام
10. اخروٹ _____ 100 گرام
11. اور چھوٹی الائچی کے نکلے ہوۓ دانے_____ اندازاً

• 2کلو دودھ میں گندم کا ڈیڑھ کلو آٹا اچھی طرح ملا ئیں تاکہ گلٹیاں نہ بنیں

• باقی دودھ کو کڑھائی میں ڈال کر آگ پر چڑھائیں اور جب دودھ گرم ہو جاۓ تو اس میں آٹے اور دودھ کا آمیزہ شامل کریں اور ساتھ سوہن بھی ڈال دیں اور چمچہ چلاتے رہیں تا کہ دودھ نیچے لگ کر جلے نہ. دودھ پھٹنا ضروری ہے.
• دودھ کو مکمل گاڑھا ہونے تک پکائیں
• جب حلوہ گاڑھا ھو جاۓ اور پانی خشک ہو جاۓ تو اس میں چینی ڈال دیں اور چمچہ چلاتے رہیں
• چینی ڈالنے کے تھوڑی دیر بعد آدھ کلو گھی شامل کر دیں
• تقریباً 15 منٹ مزید پکائیں
• اب اس میں چھوٹی الائیچی اور بڑی الائیچی کے دانے نکال کر اچھی طرح مکس کریں
• حلوہ سخت ہو کر شیپ لینا شروع جاۓ تو حلوہ تیار ہے
اب اس میں کٹے ہوئے میوہ شامل کریں
• تھوڑی دیر میں نکل لیں

Posted By: Sultana, Multan

Find out the Sohan halwa Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Riwaiti Mithaiyan. Sohan halwa is very famous in desi people. At KFoods you can find Sohan halwa and all the urdu recipes in a very easiest way.

Sohan halwa

Sohan halwa in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Riwaiti Mithaiyan.

مزید روایتی مٹھائیاں ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment