Multani Sohan Halwa Recipe in Urdu

Find delicious Multani Sohan Halwa recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Multani Sohan Halwa recipe is one of the common and most searched dishes in the Riwaiti Mithaiyan recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Multani Sohan Halwa recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Multani Sohan Halwa
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

101333 Views 0 Comments

سوہن حلوا
اجزاء:
نشاشتہ دوسو پچاس گرام
میدہ آدھ کلو
چینی تین کلو
پانی حسب ضرورت
اخراٹ کی گری ایک کلو حلوے کے لئے
دوسو پچاس گرام کافی ہے
گھی حسب ضرورت
ترکیب:
نشاستہ اور میدہ کو پانی میں ملا کر بھگو دیں اور اسے دو گھنٹے کے لئے پڑا رہنے دیں ۔لیکن اس بات کا خاص خیال رہے کہ اس میں گٹھلیاں نہ پڑ جائیں ۔
اس کے بعد چینی کو دودھ سے صاف کر کے بکھر تیار کریں اسکے بعد میدہ اور نشاستہ جو متھا ہوا رکھا ہو اس کو آگ پر رکھ دیں ۔
آگ ہلکی رہے ۔ جب پکتے پکتے مرکب گاڑھا ہو جائے تو جلدی سے آگ نیچے سے کھینچ لیںآ گ کھینچتے ہی جب بادل کی طرح ٹکڑے پھٹنے لگیں تو بکھر ڈال کر خوب ملا لیں۔
جب اچھی طرح جائے اورمر کب یک جان ہو جائے تو آگ سے نیچے اتار کر چار برابر حصے کر دیں اور اسکے بعد ایک حصہ کو پھر کڑاہی میں ڈل کر بھٹی پر رکھیں اور تھوڑا تھوڑا گھی ملا تے جائیں اسکے بعد جب حلوا گھی چھوڑنے لگے ہو اس طرح باقی حصہ تیارکر لیں ۔
اب اس کی چاشنی کو دیکھیں جب مرکب کا رنگ بادامی ہوجائے تو سمجھ لیں کہ حلوا تیار ہے ۔
اس وقت اس میں اخروٹ کی صاف شدہ گریاں بھی ملالیں اس مرکب کو پرات میں ڈال کر پپٹری جما دیں بس اخرو ٹوں کی گریوں کا سوہن حلوا تیار ہے ۔
یہ لذیذ ہونے کے علاوہ بدن کو طاقتور بناتا ہے تجارت کے لئے چاندی کے ورق لگاکر ٹرے میں سجا دیں ۔
یہ سوہن حلوہ بڑا لذیذ ہوتا ہے ۔اور مدت دیر تک خراب نہیں ہوتا ۔
Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Multani Sohan Halwa Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Riwaiti Mithaiyan. Multani Sohan Halwa is very famous in desi people. At KFoods you can find Multani Sohan Halwa and all the urdu recipes in a very easiest way.

Multani Sohan Halwa

Multani Sohan Halwa in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Riwaiti Mithaiyan.

مزید روایتی مٹھائیاں ریسیپیز
Reviews & Comments