اجزاء:
قیمہ ----- آدھا کلو
دال چنا ----- تین سے چار کپ (بھگو لیں)
لہسن ------ دس جوے
ثابت زیرہ ------ ایک چائے کا چمچ
سبز الائچی ----- پانچ عدد
دار چینی ------ دو ٹکڑے
لونگ ----- پانچ عدد
ہلدی ----- ایک چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ
ہرا دھنیا ----- تین کھانے کے چمچ (باریک کٹا ہوا)
دہی کا پنیر ------ تین کھانے کے چمچ (دہی کا پانی ململ کی پوٹلی میں باندھ کر نکالیں)
پیاز ------ تین کھانے کے چمچ (باریک کاٹ لیں)
پودینہ ------ دو کھانے کے چمچ (باریک کاٹ لیں)
ہری مرچ ----- چار عدد (باریک کٹی ہوئی)
تیل ----- حسب ضرورت