عید ادھوری ہے شیر خورمے کے بنا۔۔ تو جانیں مشہور شیف کی لذیذ اور لاجواب شیر خورمہ بنانے کی زبردست ترکیب

Looking for a delicious and healthy meal option. Try our عید ادھوری ہے شیر خورمے کے بنا۔۔ تو جانیں مشہور شیف کی لذیذ اور لاجواب شیر خورمہ بنانے کی زبردست ترکیب, it's a perfect choice for those in search of easy and simple recipes that cater to both taste and nutrition. You can find this fantastic recipe in both Urdu and English, making it accessible to a wide audience. Whether you're a seasoned chef or a beginner in the kitchen, this عید ادھوری ہے شیر خورمے کے بنا۔۔ تو جانیں مشہور شیف کی لذیذ اور لاجواب شیر خورمہ بنانے کی زبردست ترکیب is a versatile option that promises a mouthwatering experience. Enjoy the simplicity of our easy recipes while savoring the goodness of a homemade, healthy meal.

عید کی صبح نماز پڑھنے کے بعد جو چیز سب سے اہم ہوتی ہے وہ ہے شیر خورمہ، اسے عید کی شان کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا کیونکہ اسکے بغیر تو عید مکمل ہی نہیں ہوتی۔ تو آئیے آج آپ کو بتاتے ہیں شیف اعجاز انصاری کی ریسیپی سے شیر خورمہ بنانے کی ترکیب۔

شیر خورمہ بنانے کی ترکیب:

۔ سب سے پہلے ایک برتن میں 1 چمچ گھی ڈال کر اس میں 4 ہری الائچیاں اور آدھا کپ سیوئیاں شامل کر کے تھوڑی دیر درمیانی آنچ پر مکس کریں تا کہ سیوئیوں کا کچا پن دور ہوجائے، پھر اسے نکال لیں برتن سے

۔ اب اسی برتن میں 1 چمچ گھی میں کٹے ہوئے بادام پستے ڈال کر ایک سے دیڑھ منٹ کیلیئے روسٹ کر کے اسے بھی نکال لیں

۔ اسکے بعد بڑے برتن میں 1 لیٹر دودھ ڈال کر اسے ابال لیں پھر اس میں بادام پستے ڈال کر تھوڑی دیر پکانے کے بعد اس میں سیوئیاں شامل کر کے پکائیں

۔ اب اس میں 1 چمچ چینی (مٹھاس کے مطابق)، کٹا ہوا ناریل، کشمش اور جو بھی ڈرائی فروٹ آپ ڈالنا چاہیں، ڈال کر کچھ دیر مزید پکائیں جتنا آپ گاڑھا کرنا چاہیں اور پھر چولہا بند کردیں

۔ عید کی شان مزیدار شیر خورمہ تیار ہے!

By Salwa  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   4716 Views   |   20 Apr 2023
Related Recipes
Reviews & Comments