Shahi Kofta Recipe in Urdu

Shahi Kofta
Recommended By Chef 00.30 To Prep
8 Servings 00.25 To Cook
Tips About Recipe 766 Views
0 Comments

شاہی کوفتہ

اجزاء:
•گائے کا قیمہ_____ 1/2 کلو
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچہ
•لال مرچ پاوٴڈر_____ 1 چائے کا چمچہ
•کاجو_____ 1چائے کا چمچہ (سلائس کاٹ لیں)
•بادام (سلائس کاٹ لیں) _____ 1چائے کا چمچہ
•مونگ پھلی (پسی ہوئی) _____ 1 چائے کا چمچہ
•کھوپرا (پسا ہوا) _____ 1 کھانے کا چمچہ
•بھنے چنے (پسے ہوئے) _____ 1 کھانے کا چمچہ
•خشخاش_____ 1 کھانے کا چمچہ
•دہی_____ 1/2 کپ
•پیاز (سلائس کاٹ لیں) _____ 1 عدد
•ہلدی پاوٴڈر_____ 1 چائے کا چمچہ
•دھنیا پاوٴڈر_____ 1 چائے کا چمچہ
•نمک_____ حسب ذائقہ
•تیل_____ حسب ضرورت

سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر فرائی کریں نمک ادرک لہسن پیسٹ، لال مرچ پاوٴڈر، ہلدی پاوٴڈر اور دھنیا پاوٴڈر ڈال کر بھونیں اور دہی شامل کر کے گریوی بنالیں
پیالے میں قیمہ بھنے چنے، خشخاش، کھوپرا، مونگ پھلی، کاجو، نمک اور بادام شامل کریں اور مکس کر کے کوفتہ بنالیں
فرائی پین میں تیل گرم کر کے ہلکا سا فرائی کر کے گریوی میں شامل کرلیں
سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

Posted By: Ayman, Shadadpur

Find out the Shahi Kofta Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Eid Special. Shahi Kofta is very famous in desi people. At KFoods you can find Shahi Kofta and all the urdu recipes in a very easiest way.

Shahi Kofta

Shahi Kofta in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Eid Special.

مزید عید اسپیشل ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment