Schezwan Chicken With Rice Recipe in Urdu

Find delicious Schezwan Chicken With Rice recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Schezwan Chicken With Rice recipe is one of the common and most searched dishes in the Chinese Food recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Schezwan Chicken With Rice recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Schezwan Chicken With Rice
chef Recommended By Chef
time-clock 00.30 To Prep
time-clock 00.30 To Cook
As Desired Servings
Tips About Recipe

3554 Views 0 Comments

شیزوان چکن ود رائس
اجزاء:
1. چکن بونلیس_____ 600 گرام
2. سرکہ_____ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
3. کارن فلور_____ 6 کھانے کے چمچ
4. کالی مرچ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
5. انڈا_____ 1 عدد
6. کھانے کا تیل_____ حسبِ ضرورت
7. لہسن پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
8. ادرک پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
9. خشک لال مرچ_____ 4 عدد
10. سبز مرچ_____ 3 عدد
11. چلی پیسٹ_____ ڈیڑھ کھانے کے چمچ
12. نمک_____ حسبِ ذائقہ
13. سویا سوس_____ 2 کھانے کے چمچ
14. کیچ اپ_____ 4 کھانے کے چمچ
15. چینی_____ 1 کھانے کے چمچ
16. لال رنگ_____ 1 چوتھائی چائے کا چمچ
17. چکن یخنی_____ آدھ کپ

ویجیٹیبل فرائیڈ رائس:
1. تیل _____ آدھ کپ
2. شملہ مرچ_____ کٹی ہوئیدو
3. بند گوبھی_____ کٹی ہوئیٓآدھی
4. چاول_____ بھیگے اور ابلے ہوئےآدھا کلو
5. نمک _____حسب ذائقہ
6. کالی مرچ _____1 کھانے کا چمچ
7. سویا ساس _____2 کھانے کے چمچ
8. ہری پیاز_____ کٹی ہوئی 1

ترکیب:
• ایک باؤل میں چکن لیں اور اس میں نمک،سرکہ ،کارن فلور،سویا سوس ،کالی مرچ پاؤڈر اور انڈا ڈال کر مکس کر لیں اور ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
• چاول کے لیے ، ایک برتن میں تیل ڈالیں۔
• اب اس میں پھینٹا ہوا انڈہ ڈالیں اور فرائی کرلیں۔
• اب اس میں شملہ مرچ ، اور بند گوبھی شامل کریں اور اچھی طرح مکس کرلیں۔
• اب اس میں اُبلے ہوئے چاول ڈالیں اورتمام اجزا کو اچھی طرح مکس کریں ۔
• اب اس میں نمک ، کالی مرچ اور سویا ساس شامل کرلیں۔
• اب ان تمام اجزا کو اچھی طرح مکس کریں اور اوپر سے ہری پیاز ڈال دیں۔
• اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور تیار کیے ہوئے چکن کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں
• ۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں لہسن پیسٹ ،ادرک پیسٹ ،خشک لال مرچ ،سبز مرچ اور چلی پیسٹ ڈال کر پکالیں۔
• اب اس میں چلی پیسٹ فرائی کیا ہوا چکن ،نمک ،سویا سوس ،کیچپ،چینی ،سرکہ ،کا لی مرچ پاؤڈر اورلال رنگ ڈال کر دو سے تین منٹ پکالیں۔
• اب اس میں چکن یخنی اور کارن فلور پانی میں ملایا ہوا ڈال کر گاڑھا کر لیں ۔
• آپکا مزیدار شیزوان چکن تیار ہے ۔
Posted By: Afreen, Islamabad

Find out the Schezwan Chicken With Rice Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chinese Food. Schezwan Chicken With Rice is very famous in desi people. At KFoods you can find Schezwan Chicken With Rice and all the urdu recipes in a very easiest way.

Schezwan Chicken With Rice

Schezwan Chicken With Rice in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chinese Food.

Reviews & Comments