سریداللوکی
اجزاء:
گوشت ۔۔ ایک کلو
کلونجی ۔۔ ایک چٹکی
پیاز ۔۔ دو عدد
ٹماٹر ۔۔ چھ عدد
زیرہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
کشمیری لال مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
گھی ۔۔ آدھا کپ
پودینہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
گرم مصالحہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
ترکیب:
گھی گرم کر کے پیاز کو فرائی کرلیں۔ جب گلابی ہوجائےتو گوشت شامل کرکے مکس کریں۔ اب اس میں کلونجی، نمک اور زیرہ شامل کر کے ملائیں۔ ساتھ ہی ٹماٹر بھی ڈال دیں۔ آخر میں لال کشمیری مرچ، پودینہ اور گرم مصالحہ ملا کر لوکی کے ساتھ شامل کر کے دم لگائیں۔ تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔
Naheed Ansari,Posted By: remsha tariq,