اجزاء:
افطار میں نت نئی ڈشزاور نت نئے مشروبات ہر گھر اور ہر دسترخوان پر سجتے ہیں۔ ایسے میں کیا ایسی چیز یا ایسا مشروب تیار کیا جائے جو بنانے میں بھی آسان ہو اور فوری توانائی بھی بحال کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ ایسی ہی ایک مزیدار ریسیپی ہم یہاں آپ کے لئے لائے ہیں جو کہ بہت آسان ، بہت ریفریشنگ، اور بہت ذائقے دار ہے ۔آزمائش شرط ہے۔
ساگودانہ آدھا کپ
جیلی (سرخ اور سبز) آدھا آدھا پیکٹ
تخم بالنگا 2 کھانے کے چمچ
پانی 3 سے 4 کپ
دودھ 3 کپ
لال شربت ایک چوتھائی کپ
کنڈینسڈ ملک 2 سے 3 کھانے کے چمچ