Ghee Recipe in Urdu

Ghee

گھی بنائے مکھن کے ساتھ

اجزاء:
مکھن ۔۔ حسب ضرورت
میدہ ۔۔ یا آٹا ۔۔ تین کھانے کے چمچ
نمک ۔۔ ایک چٹکی
ایک پین میں مکھن ڈال کر دھیمی آنچ پر گرم کریں، ساتھ ہی ایک چٹکی نمک ڈال دیں۔ نمک ڈالنے سے مکھن جلدی پگھلے گا۔ جب مکھن مکمل طور پر پگھل گیا تو آپ کو مکھن کے اوپر سفید سی جھاگ نظر آئے گے۔ اس جھاگ پر میدہ یا آٹا ڈال کر چمچ سے مکس کریں، آپ دیکھیں گے کہ سفید جھاگ آٹے کے ساتھ مل کر نیچے بیٹھ جائے گے۔ اب مزید ایک منٹ گھی کو گرم کریں اور پھر کسی صاف برتن میں چھان لیں۔ تھوڑا ٹھنڈا کر کے صاف جار میں ڈال کر رکھ دیں۔ یقین کر کہ بازار کے مقابلے میں سستا اور خوشبودار گھی تیار ہوگا۔ ایک بار بنالیا تو دوبارہ بازار کا تیار کردہ گھی استعمال نہیں کریں گے۔

Posted By: Haniya Tauseef,

Find out the Ghee Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Ghee is very famous in desi people. At KFoods you can find Ghee and all the urdu recipes in a very easiest way.

Ghee

Ghee in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes.

مزید پاکستانی کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments (1)

May you all stay blessed. You shared Ghee recipe which was my need of the day. I like pakistani recipes because of its taste and I am happy to say that I find recipes at kfoods very easily described.

Feb 23, 2017 Amira Sialkot

Leave Comment