اجزاء:
مٹن ------ ایک کلو
دہی ----- ایک پاؤ
گرم مصالحہ ---- ایک چائے کا چمچ
ہلدی ------- ایک چائے کا چمچ
ادرک ----- ایک چائے کا چمچ
لہسن ------ ایک چائے کا چمچ
زعفران ------ ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ ----- ایک چائے کا چمچ
کٹی ادرک ----- ایک کھانے کا چمچ
لال مرچ ---- ایک کھانے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر ------ ایک کھانے کا چمچ
ہرا دھنیا ----- حسب ضرورت
ہری مرچ ----- حسب ضرورت
نمک ----- حسب ذوق
پیاز ----- دو عدد
مٹن کے پائے ----- چھ عدد
نان ----- چار عدد