Punjabi Baingan Ka Bharta Recipe in Urdu

Punjabi Baingan Ka Bharta
Recommended By Chef 00.05 To Prep
4 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 13074 Views
0 Comments

پنجابی بینگن کا بھرتا

اجزاء:
• 1 عد بڑا بینگن_____ (750 گرام)
• 1 چائے کا چمچ_____ آئل
• 1 کھانے کے چمچ_____ گھی
• 1 چائے کا چمچ_____ زیرہ
• 1 کپ پیاز_____ کٹے ہوئے
• 1 چائے کا چمچ ادرک_____ کدو کش کردہ
• 71 چائے کا چمچ سبز مرچیں_____ کٹی ہوئی
• 2 کپ ٹماٹر _____کٹے ہوئے
• 1 چائے کا چمچ_____ ہلدی
• 1 چائے کا چمچ_____ پنجابی گرم مسالہ
• نمک_____ حسبِ ذائقہ
• 1 کھانے کا چمچ_____ پسا ہوا سوکھا دھنیا اور پسا ہوا زیرہ
• 2 کھانے کے چمچ دھنیا کٹا ہوا

بینگن کو آئل کے ساتھ چکنا بنائیں
اس کے بعد اسے کھلے شعلے پر روسٹ کریں کہ وہ پک جائے
ٹھنڈا کریں
اس کا چھلکا اتاریں
اس کے گودے کو بخوبی کچل لیں اور ایک جانب رکھ دیں
ایک پین میں گھی گرم کریں
گھی میں زیرہ شامل کریں
زیرہ جب چٹخنے لگے تب پیاز شامل کریں اور اس وقت تک بھونیں کہ پیاز سنہری براؤن بن جائے
ادرک۔ لہسن۔ اور سبز مرچیں شامل کریں اور چند مزید سیکنڈ تک بھونیں
ٹماٹر۔ ہلدی۔ پسا ہوا سوکھا دھنیا اور پسا ہوا زیرہ شامل کریں اور مکسچر کو اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ وہ آئل چھوڑ دے
کچلے ہوئے بینگن۔ پنجابی گرم مسالہ اور نمک شامل کریں
بخوبی یکجا کریں اور 3 تا 4 منٹ تک پکائیں
دھنیا کے ساتھ گارنش کریں

Posted By: Habiba, Lahore

Find out the Punjabi Baingan Ka Bharta Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Punjabi Baingan Ka Bharta is very famous in desi people. At KFoods you can find Punjabi Baingan Ka Bharta and all the urdu recipes in a very easiest way.

Punjabi Baingan Ka Bharta

Punjabi Baingan Ka Bharta in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

مزید سبزیاں اور دالیں ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment