پوری پراٹھا
اجزاء:
میدہ ۔۔ 250 گرام
پسی چینی ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
نمک ۔۔ ایک سے آدھا چائے کا چمچہ
گھی ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
دودھ ۔۔ آدھا کپ
تیل ۔۔ تلنے کے لئے
پیاز کے رنگز ۔۔ سرونگ کے لئے
کھیرا، ٹماٹر سرونگ کے لئے
ترکیب:
میدہ میں نمک، گھی پسی چینی ملا کر نبیم گرم دودھ اور پانی کے ساتھ گوندھ لیں۔ اب کم از کم دو سے تین گھنٹہ رکھیں اور پراٹھے کی طرح بناکر گھی میں تل لیں۔ پوری پراٹھا تیار ہے۔
Chef Samina Jalil,Posted By: Hani Muzaffer,
Add Your Recipe