پیزا پینی
اجزاء:
پاستہ، نوڈلز------------ 2/1پیکٹ
مرغی-------- 250گرام
تندوری مصالحہ---------- 2کھانے کے چمچے
دہی--------- 3کھانے کے چمچ
لہسن، ادرک کا پیٹ-------- 1چائے کا چمچہ
لال شملہ مرچ--------- ۱یک عدد
ہری شملہ---------- مرچ 1عدد
پیپر ونیز------------ 30عدد
پرمیزان چیز---------------- 4/1کپ
لوفیٹ چیز--------------- 1کپ
کالی مرچ، نمک-------------- حسبِ ذائقہ
پیاز------------------ 1عدد
ٹماٹر----------------- 1عدد
ترکیب:
سب سے پہلے دہی میں تندوری مصالحہ، لہسن ادرک کا پیسٹ او رنمک شامل کرکے اس میں چکن کے کیوبز کو میرینیٹ کردیں۔اب ایک پین میں 2کھانے کے چمچے تیل لے کر اس میں مرغی کو سوتے کرلیں۔ پھر اس میں ٹماٹر ، پیاز شامل کرکے 2منٹ تک پکائیں اب اس میںپیزاسوس اور کالی مرچ شامل کرکے پاستہ اور تمام سبزیاں اور پیرونی شامل کرکے 1منٹ کے لئے ہلائیں اور آخر میں لوفیٹ چیز شامل کرکے سرو کریں۔
Chef Ayesha Abrar,Posted By: kinza,
Add Your Recipe