اجزاء:
اُبلا پاستا--------- ایک پیالہ
ٹونا---------------- ایک کین
سرکے میں بھیگے ہوئے کھیرے--------- 2ٹیبل سپون
شملہ مرچ---------- ایک عدد
کھیرا----------- ایک عدد
سویٹ کارن------------- 2/1کپ
اُبلا انڈا------------ ایک عدد
کالی مرچ----------- 1ٹی سپون
سرکہ-------- 2ٹی سپون
لیموں جوس------- ایک ٹی سپون
مایونیز-------- 4سے 5ٹیبل سپون
الیو آئل--------------- 2ٹی سپون
نمک---------------- حسبِ ضرورت