Parsi Fish Recipe in Urdu

Find delicious Parsi Fish recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Parsi Fish recipe is one of the common and most searched dishes in the Sea Foods recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Parsi Fish recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Parsi Fish
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

5189 Views 1 Comments

پارسی مچھلی
اجزاء:
مچھلی کے قتلے ۔۔۔۔ ایک کلو
نمک ۔۔۔ حسب ذائقہ
لہسن کے جوئے ۔۔۔ چار سے چھ عدد
پیاز ۔۔۔ دو عدد درمیانی
سفید زیرہ ۔۔۔ ایک کھانےکا چمچ
پسی ہوئی لال مرچ ۔۔۔۔ ایک کھانےکا چمچ
میدہ ۔۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
انڈے ۔۔۔ دو عدد
ٹماٹر ۔۔۔ چار عدد
ہری مرچیں ۔۔۔ تین سے چار عدد
ہرا دھنیا ۔۔۔۔ آدھی پیالی
کو کنگ آئل ۔۔۔ آدھی پیالی
ترکیب:
مچھلی کا کانٹا نکال کر اس کے موٹے قتلے کاٹ لیں اور انہیں صاف دھو کر چھلنی میں رکھ دیں۔ پیاز کو باریک کاٹ لیں اور ٹماٹر کو بلینڈر کر کے رکھ لیں، ہری مرچیں اور ہرا دھنیا باریک کاٹ کر رکھ لیں۔ پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ گرم کریں اور اس میں پیاز کو ہلکی سنہری ہونے تک فرائی کریں۔( خیال رہے پیاز کی رنگت گہری نہ ہو جائے ورنہ سالن کا مزہ خراب ہو جائےگا)۔ لہسن اور زیرے کو گرینڈ کر کے یا کوٹ کر پیاز میں ڈالیں ساتھ ہی لال مرچ ڈال کر پنی کا چھینٹا دیتے ہوئے بھونیں۔ ایک سے دو منٹ بعد اس میں بلینڈ کئے ہوئے ٹماٹر شامل کردیں اور اچھی طرح ملاکر ڈھک کر درمیانی آنچ پر رکھ دیں۔ جب ٹماٹر گل جائے اور ان کا پانی خشک ہوجائے تو اس میں مچھلی کے قتلے اور ہری مرچیں ڈال کر احتیاظ سے ہلکا سا بھونیں اور پیالی پانی شامل کر دیں۔ پین میں آدھا دھکن ڈھک کر سات سے آٹھ منٹ پکائیں پھر ان پر میدہ اور ہرا دھنیا چھڑک دیں۔ سالن کے درمیان میں احتیاط سے چمچ گھمائیں تاکہ مچھلی ٹوٹنے نہ پائے اور میدہ حل ہوجائے۔ اگر شوربا کم محسوس ہو تو آدھی پانی ڈال کر ابال آنے دیں اور انڈوں کو ہلکا سا پھینٹ کر ڈالیں۔ چولہا بند کر کے پین کو پانچ سے سات منٹ ڈھک کر رکھیں تا کہ انڈے پک جائے۔
Posted By: huma tariq,

Find out the Parsi Fish Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Sea Foods. Parsi Fish is very famous in desi people. At KFoods you can find Parsi Fish and all the urdu recipes in a very easiest way.

Parsi Fish

Parsi Fish in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sea Foods.

Reviews & Comments

The Parsi Fish recipe is nice in taste and easy in making so whenever i have a mood like eating some sea food recipes, I choose always Parsi Fish

  • Jamal, Larkana