پھٹکری، ساگودانہ اور نمک کو پانی میں ڈال کر پکائیں۔ جب پانی خشک ہوجائے تو اس میں چاول کا آٹا اور نمک شامل کریں۔ اب ہاتھوں پر تیل لگا کر گوندھ لیں اور پتلے بیلن کی مدد سے بیل لیں۔ آخر میں اچھی طرح خشک کر کے گرم تیل میں فرائی کریں۔ گرم گرم پاپر کھانے کے لئے پیش کریں۔