Palak Paratha Recipe in Urdu

Palak Paratha
Recommended By Chef 00.25 To Prep
As Desired Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 643 Views
0 Comments

پالک پراٹھا

اجزاء:
•1 کپ_____ پالک کٹی ہوئی
•1 چائے کا چمچ_____ لیموں کا رس (جوس)
•1 کپ_____ گندم (گیہوں) کا آٹا
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•2 کھانے کے چمچ_____ گھی
•گندم (گیہوں) کا آٹا_____ برائے رولنگ
•پکانے کے لیے_____ گھی
•تازہ دہی_____ پراٹھوں کے ساتھ کھانے کے لیے پیش کرنے کے لیے

ایک بلینڈر میں پالک اور لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ پانی شامل کر کے بلینڈ کریں اور ایک ہموار پیسٹ بنا لیں
تمام اجزائے ترکیبی بشمول پالک پیسٹ باہم یکجا کریں
معقول مقدار میں پانی استعمال کرتے ہوئے انہیں نیم نرم گوندھے ہوئے آٹے کی شکل میں گوندھ لیں
آٹے کو 6 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
ہر ایک حصے کو 150 ملی میٹر (6 انچ) قطر کے دائرے کی شکل دیں
حصول مقصد کے لیے گندم کا آٹا (خشکا) استعمال کریں
ایک گرم توے پر دونوں سائیڈوں پر پکائیں
پکانے کے لیے تھوڑا سا گھی استعمال کریں
اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ دونوں سائیڈوں پر براوؤں دھبے نمودار ہو جائیں

Posted By: Suman, Mirpurkhas

Find out the Palak Paratha Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Roti, Nan & Bread. Palak Paratha is very famous in desi people. At KFoods you can find Palak Paratha and all the urdu recipes in a very easiest way.

Palak Paratha

Palak Paratha in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Roti, Nan & Bread.

مزید نان اور چپاتی ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment