چاکلیٹ کو menltکیجئے اور ربڑ کا یعنی porcelinکپ کیس میں چاکلیٹ ڈال کر گھمائیں تاکہ چاکلیٹ پورا کپ میں لگ جائے اور زیادہ چاکلیٹ کو کپ میں اُلٹا کرکے نکال لیجئے اور کپ کو ایک گھنٹے کے لئے فریزر میں رکھیے پھر احتیاط سے چاکلیٹ کپ نکال لیجئے۔
دھی میں پوری کنڈنسڈ ملک یا چینی جیلی پاﺅڈر ڈال کر مکس کیجئے ۔
اسٹرابیری چنک ڈالیں اور چاکلیٹ کپ میں فل کیجئے ۔
اسٹرابیری اور منٹ کے ساتھ پیش کریں ۔