اجزاء:
مرغ چھ اونس (نمک ڈال کر ابال لیں)
کھیرا پیالی(کدوکش کر لیں)
سوس بنانے کی ترکیب:
مرغ کی یخنی ایک پیالی
سویا سوس چار کھانے کے چمچے
سرکہ دو کھانے کے چمچے
چینی چائے کا چمچہ
چلی آئل ایک کھانے کا چمچہ
ہری پیاز چار کھانے کے چمچے(باریک کاٹ لیں)
نوڈلز دس اونس(بغیر ابلی)
تلوں کا تیل (سی سیم آئل) دو کھانے کے چمچے