مچھلی پر سرکہ اور نمک لگا کر پانچ منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔اب میدہ، کارن فلور، نمک، کالی مرچ،لال مرچ پاﺅڈر،اوریگانو ، انڈا ڈال کرمکس کریں اور پانی ڈال کر پیسٹ تیار کرلیں۔ اب اس پیسٹ میں مچھلی کو ڈیپ فرائی کرلیں اور ریڈ ڈیپ اور گریک سلاد کے ساتھ پیش کریں۔
ریڈ ڈیپ:
کیچپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 4/1کپ
چلی سوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2چائے کے چمچے
چلی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک عدد
لہسن کے جوے۔۔۔۔۔۔۔ 2عدد
سب چیزوں کو مکس کرکے فش کے ساتھ پیش کریں۔