فش پر سرکہ لگا کر پانچ منٹ ریسٹ دیں اب میدہ ،کارن فلور،نمک،کالی مرچ ،پیپریکا پاؤڈر،اوریگانو ،انڈا ڈال کر مکس کریں اور پانی ڈال کر پیسٹ تیار کر لیں ۔اب اس پیسٹ میں فش کو ڈپ کر کے ڈیپ فرائی کر لیں اور ریڈ ڈپ اور گریک سلاد کے ساتھ پیش کریں۔
ریڈ ڈپ
کیچپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چوتھائی کپ
چلی سوس۔۔۔۔۔ دو ٹیبل اسپون
چلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک
لہسن۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو جوے
سب چیزوں کو مکس کر کےفش کے ساتھ پیش کریں ۔