Nargis Kabab Recipe in Urdu

Find delicious Nargis Kabab recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Nargis Kabab recipe is one of the common and most searched dishes in the Vegetables & Pulses recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Nargis Kabab recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Nargis Kabab
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

13144 Views 1 Comments

نرگسی گوبھی
اجزاء:
پھول گوبھی ۔۔۔ آدھا کلو
نمک ۔۔۔۔ حسب ذائقہ
ادرک ۔۔۔ ایک انچ کا ٹکڑا
پیاز ۔۔۔ دوعدد درمیانی
ٹماٹر ۔۔۔ چار عدد درمیانے
بادام ۔۔۔۔ چھ سے آٹھ عدد
لال مرچ پسی ہوئی ۔۔۔۔ ایک کھانےکا چمچ
دھنیا پسا ہوا ۔۔۔ ایک چائےکا چمچ
سفید زیرہ ۔۔۔ ایک چائےکا چمچ
پسا ہوا گرم مصالہ ۔۔۔ آدھا چائےکا چمچ
کھویا ۔۔۔ آدھی پیالی
ہرا دھنیا ۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل ۔۔۔ چار کھانے کے چمچ
ترکیب:
گوبھی کے پھول علیحدہ کرکے انھیں دس سے پندرہ منٹ ٹھندے پانی میں بھگو کر رکھیں پھر اچھی طرح رگڑ کر دھو لیں۔ پیاز کو ادرک کے ساتھ پیس لیں، ٹماٹر کو دھو کر نیچے سے کٹ لگائیں اور اوپر سے سرے کاٹ لیں۔ پین میں ڈال کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔ پانچ سے سات منٹ بعد نکال کر ٹماٹر کو ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں، تو اسانی سے چلھکا نکل جائےگا، انہیں بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں۔ فرائینگ پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ گرم کریں۔ اور اس میں گوبھی کو سنہرا فرائی کر کے نکال لیں۔ پین میں کوکنگ آئل کو ایک منٹ گر کریں اور اس میں پیاز کا پیسٹ ڈال کر بھونیں۔ تین سے چار منٹ بعد بھو ننے کے بعد اس میں ٹماٹر کا پیسٹ، نمک لال مرچ، دھنیا، زیرہ اور گرم مصالہ ڈال کر بھونیں۔ پھر اس میں کھویا ڈال کر ملائیں اور آدھی پیالی پانی ڈال کر ڈال کر مکنے رکھ دیں۔ باداموں کو بھی اس میں پیس کر شامل کردیں اور کب سارا میکسچر یکجان ہو جائےتو اس میں فرائی کی ہوئی گوبھی ڈال دیں۔ باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا ڈال کر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ کر اتار لیں اور پھر اس مزیدار ڈش کو گرم گرم پیش کریں۔
Posted By: remsha tariq,

Find out the Nargis Kabab Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Nargis Kabab is very famous in desi people. At KFoods you can find Nargis Kabab and all the urdu recipes in a very easiest way.

Nargis Kabab

Nargis Kabab in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

Reviews & Comments

I have always believed on food recipes like now I have come over here to find Nargis Kabab recipe. We frequently cook vegetable recipes and like to seek recipes by different chefs on foods websites. They tell to cook foods the best way.

  • Ishaaq, Rawalpindi