ایک پین میں چنے کی دال، ثابت دھنیا، لونگ، زیرہ، گول لال مرچ، ادرک کالی مرچ، کٹی لال مرچ، نمک اور پانی شامل کرکے پکائیں۔ اب اس میں میکسر کو چاپر میں ڈال کر چاپ کرلیں۔ پھر اس میں ابلا آلو اورابلے انڈوں کو مکس کرکے کباب بنائیں۔ اب پیالی میں انڈوں کو پھینٹ لیں۔ ایک پین میں تیل گرم کریں۔ کباب کو پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈپ کرکے فرائی کرلیں۔ سرونگ ڈش میںنکال کرسرو کریں۔