Nalli Nihari Recipe in Urdu

Nalli Nihari
Recommended By Chef 00.20 To Prep
3-4 Servings 01.00 To Cook
Tips About Recipe 1436 Views
0 Comments

نلی نہاری

اجزاء:
•کھانے کا تیل_____ آدھ کپ
•پیاز_____ ڈیڑھ عدد
•دہی_____ 1 کپ
•لہسن ادرکپیسٹ_____ 2 کھانے کا چمچ
•مٹن_____ 700 گرام
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•لال مرچ پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
•ہلدی پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•تیار کیا ہوا نہاری مصالحہ_____ 3 کھانے کے چمچ
•گرم مصالحہ پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
•گرم پانی_____ 2 کپ
•ادرک_____ 10 گرام
•سبز دھنیا_____ 10 گرام
•سبز مر چ_____ 4 عدد
•لیموں_____ بطور گارنش
•گندم کا آٹا_____ 3 کھانے کے چمچ

ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں پیاز ڈال کر گولڈن براؤن کرلیں ۔
اب ایک گرائینڈ ر میں دہی اور براؤن پیاز ڈال کر گرائینڈ کر لیں ۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں ادرک لہسن پیسٹ اور مٹن ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکالیں ۔
اب اس میں نمک،لال مرچ پاؤڈر ،ہلدی ،تیار کیا ہوا نہاری مصالحہ ،گرم مصالحہ پاؤڈر ،تیار کیا ہوا پیاز اور دہی کا پیسٹ ڈال کر مکس کر لیں اور پانچ منٹ تک پکالیں ۔
اب اس میں گرم پانی ڈال کر تیس سے پینتیس منٹ دم دیں ۔
اب ایک پین میں گندم کا آٹا لے کر بھون لیں اور پانی میں ملا کر مٹن میں ڈال دیں ۔
اب اسے پانچ منٹ تک دم دے کر ادرک ،سبز دھنیا ،سبز مرچ اور لیموں کی گارنش کر لیں ۔
آپکی مزیدار مٹن نہاری تیار ہے ۔

Posted By: Ramsha, Mirpurkhas

Find out the Nalli Nihari Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Eid-ul-Adha Special. Nalli Nihari is very famous in desi people. At KFoods you can find Nalli Nihari and all the urdu recipes in a very easiest way.

Nalli Nihari

Nalli Nihari in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Eid-ul-Adha Special.

مزید عیدالاضحیٰ اسپیشل ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment