اجزاء:
• بکرے کا گوشت_____ آدھ کلو
• ٹومیٹو کیچپ_____ 1 کپ
• تیل_____ 1 کپ
• شملہ مرچ (کیوبز) _____ 2 عدد
• پیاز_____ 2 عدد
• کچی پسی پیاز_____ 2 عدد
• ہری مرچ لمبائی میں کٹی_____ 4 عدد
• تل کا تیل_____ 1 چاے کا چمچ
• بھنا اور پسا سفید زیرہ_____ 1 چاۓ کا چمچ
• لال مرچ کٹی ہوئی_____ 1 کھانے کا چمچ
• ادرک لیسن کا پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
• سفید سرکہ_____ 2 کھانے کے چمچے
• سویا سوس_____ 2 کھانے کے چمچے
• چلی سوس_____ 2 کھانے کے چمچے
• نمک_____ حسب ذائقہ