گرم پانی ہر پیالے میں چوکلیٹ رکھ کر پگھلا لیں۔ پگھلی چوکلیٹ میں کریم اور کوفی شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔ جب آمیزے تھوڑا ٹھنڈا ہوجائے تو درمیانے سائز کی گولیاں بنالیں اور ہر ایک گولی کے درمیان چلغوزہ یا ہیزل نٹ رکھ دیں۔ کوکو پاؤڈر میں لپیٹ کر چوکلیٹ سے ہی سجا کر پیش کریں۔