Mini Pizza Recipe in Urdu

Mini Pizza
Recommended By Chef 00.25 To Prep
As Desired Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 122 Views
0 Comments

دیسی اسٹائل منی پیزا

اجزاء:
منی پیزا یا چھوٹا پیزا جو کہ ایک فرد کے لئے بنایا جاتا ہے اب خواتین یہ سوچتی ہیں کہ ایک بڑا پیزا بنانا اتنا مشکل کا کام ہے تو چھوٹے پیزا کو بنانے میں بھی اتنا ہی وقت درکار ہوگا۔
لیکن اس ریسیپی سے بنائیں باآسانی منی پیزا اور گھر والوں کا دل جیت لیں۔

کڑاہی میں تیل گرم کریں اس میں کٹی ہوئی پیاز اور چکن ڈال اس کو بھون لیں پھر اس میں کُٹی ہوئی لال مرچ، کالی مرچ پاؤڈر، نمک اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر پکائیں۔
اس میں کٹی ہوئی گاجر اورسرکہ ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔
چھوٹی بن ڈبل روٹی کو کاٹ کر دو حصوں میں الگ کرلیں اب ایک ایک حصے پر چکن کا بنا ہوا مصالحہ، کُٹی ہوئی لال مرچ، زیتون ، چیز، ٹماٹو کیچپ اور شملہ مرچ ڈال دیں اورایک ڈھکن پر گھی لگاکر چاروں طرف پھر یہ بن کے ٹکڑے رکھ دیں اور پتیلے میں رکھ کر آدھ گھنٹہ پکائیں۔
لیجئیے تیار ہے آپ کا منی پیزا اب اس کو کیچپ کے ساتھ سروو کریں۔

ضروری ٹپ
٭ گول بند ڈبل روٹی نہ لیں تو آپ سادی ڈبل روٹی کو ہی گول کاٹ لیں اور اس پر سارا مصالحہ رکھ کر پکالیں۔
٭ چکن تکن مصالحہ بھی آپ چکن میں ڈال سکتی ہیں۔

Posted By: Madiha, karachi

Find out the Mini Pizza Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Mini Pizza is very famous in desi people. At KFoods you can find Mini Pizza and all the urdu recipes in a very easiest way.

Mini Pizza

Mini Pizza in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment