اجزاء:
انڈے ------ دس عدد
چینی ----- ایک سو پچیس ملی گرام
دودھ ----- ایک لیٹر
کسٹرڈ پاؤڈر ----- تین کھانے کے چمچ
میدہ ---- ڈیڑھ کھانے کا چمچ
ونیلا ایسنس ----- ایک چائے کا چمچ
بادام کا ایسنس ---- پانچ قطرے
دار چینی ----- دو ٹکڑے
چھوٹی الائچی ----- تین عدد
مکھن ----- چھ کھانے کے چمچ
سادے بسکٹس ---- ایک پیکٹ
جائفل پاؤڈر ----- دو چٹکی