اجزاء:
گائے کا گوشت ( بغیر ہڈی ) ----- ڈھائی سو گرام
انڈے والے نوڈلز ( ابلے ہوئے ) ----- سو گرام
کٹی ہوئی کالی مرچ ----- ایک کھانے کا چمچ
پسا ہوا دھنیا ------ دو چائے کے چمچ
چاٹ مصالحہ ------ ایک چائے کا چمچ
پسا ہوا لہسن ادرک ----- ایک چائے کا چمچ
ہری مرچیں ----- چار عدد
آلو ( ابلے ہوئے ) ------- دو عدد
انڈے ( پھینٹے ہوئے ) ----- دو عدد
جو ( کٹے ہوئے ) ------- ایک پیالی
نمک ------ حسب ذائقہ
تیل ------- تلنے کے لیے