دیگچی میں تیل گرم کریں۔ اس میں لہسن، ادرک اور پسی ہوئی ہری مرچ اور دھنیا ڈال کر 5 منٹ تک بھونیں۔ اس میں دال، نمک اور پانی ملا کر ابال آنے تک پکائیں، پھر براؤن چینی اور لیموں کا ملا کر دال کے گاڑھا ہونے تک پکائیں۔ فرائینگ پپین تھوڑآ سا تیل گرم کر کے بگھار کے اجزاء بادامی کریں اور دال پر ڈال کر پیش کریں۔