Malpura Recipe in Urdu

Malpura
Recommended By Chef 00.10 To Prep
6 Servings 00.15 To Cook
Tips About Recipe 1537 Views
0 Comments

مال پورہ

اجزاء:
1. سوجی_____ آدھ کپ
2. چینی_____ آدھ کپ
3. انڈے_____ 4 عدد
4. پیلا رنگ_____ 1 چوتھائی چائے کا چمچ
5. الائچی_____ 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی
6. پانی_____ بیٹر بنانے کے لیے
7. سوڈا _____ آدھ چائے کا چمچ
8. گھی_____ فرائی کرنے کے لیے

• ایک پیالے میں میدہ، سوجی، چینی، انڈے، پیلا رنگ، ہری الائچی اور پانی ڈال کر بیٹر بنالیں۔
• اب اسے ڈھک کر چار گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔
• فرائی کرنے سے تھوڑا پہلے اس میں سوڈا ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
• پھر کڑاہی یا بڑے فرائنگ پین میں گرم کیے ہوئے گھی میں فرائی کریں۔
• آخر میں بالائی یا ربڑی کے ساتھ سرو کریں۔

Posted By: Anwar, karachi

Find out the Malpura Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Breakfast Menu. Malpura is very famous in desi people. At KFoods you can find Malpura and all the urdu recipes in a very easiest way.

Malpura

Malpura in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu.

مزید بریک فاسٹ فوڈز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment