اجزاء:
مچھلی ----- ایک کلو (کانٹے کے بغیر)
تازہ تلسی کے پتے ----- ایک کپ
لہسن ادرک ----- ایک چائے کا چمچ
مکھن ----- تیس گرام
پیاز ----- دو عدد (باریک کاٹ لیں)
لیموں کا رس ------ ایک کھانے کا چمچ
پنیر ----- ایک چوتھائی کپ
کٹی کالی مرچ -------- آدھا چائے کا چمچ
فریش کریم ----- ایک پیکٹ
پاستا ----- دو سو پچاس گرام (ابال لیں)
نمک ----- حسب ذائقہ
تیل ------ حسب ضرورت