اجزاء:
چکن-------------- (بغیر ہڈی کی بوٹیاں) آدھا کلو
نمک--------------- حسبِ ذائقہ
پسا ہوا لہسن-------------- ایک کھانے کا چمچ
سفید مرچ------------- پسی ہوئی آدھاچائے کا چمچ
کارن فلور----------------- تین کھانے کے چمچ
انڈے کی سفیدی------------- ایک عدد
پیاز------------- ایک عدد
شملہ مرچ---------- ایک عدد
ہری پیاز---------------- دو عدد
ثابت لال مرچیں------------ آٹھ سے دس عدد
یخنی--------------- ایک پیالی
ٹماٹو کیچپ----------- آدھی پیالی
چلی ساس-------------- تین کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل---------------- حسبِ ضرورت