Kunafa Recipe in Urdu

Kunafa
Recommended By Chef 00.15 To Prep
As Desired Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 609 Views
0 Comments

کنافہ

اجزاء:
اس کو بنانا بھی انتہائی آسان ہے تو آپ بھی جانیں اور آج بنا کر سب کا دل جیت لیں۔

آلوؤں کو دھو کر ابالیں اور چھیل کر ان کو کرش کرلیں۔

اس میں مکھن، بریڈ کرمز، انڈے کی زردی، بیسن، میدہ، کورن فلور، آئل، کالی مرچ، لال مرچ، دھنیا، ہلدی، زیرہ، نمک، کٹی لال مرچ یہ تمام پاؤڈر شامل کر کے اچھی طرح مکس کرلیں۔

ایک پین میں تھوڑی سی سویاں ڈال کر سیک لگائیں اور اس کو چولھے سے اتار لیں۔

پھر پین کو چولہے سے اتار کر اس میں کرش کیے ہوئے آلو اس طرح رکھیں کہ ایک تہہ بن جائے۔

اس کے اوپر چاروں طرف چیز لگائیں۔

پھر دوبارہ آلوؤں کا کرش اچھی طرح چاروں طرف رکھ کر اس کو دھیمی آگ پر پکائیں جب تک یہ اچھی طرح براؤن نہ ہو جائے۔

ترکی کنافہ تیار ہے اب اس کو سوسز کے ساتھ سروو کیجیے۔

Posted By: Bakhtawar, karachi

Find out the Kunafa Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Kunafa is very famous in desi people. At KFoods you can find Kunafa and all the urdu recipes in a very easiest way.

Kunafa

Kunafa in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment