Knopi Salad Recipe in Urdu

Knopi Salad

کنوپی سلاد

اجزاء:
ڈبل روٹی کے سلائس۔۔۔ چار چھ عدد
نمک۔۔۔۔ حسب ذائقہ
لہسس۔۔۔ دو جوئے
مشرومز۔۔۔۔ تین سے چار عدد
زیتون۔۔۔۔ پانچ سے چھ عدد
شملہ مرچ۔۔۔۔۔ ایک عدد
انناس۔۔۔۔ دو سلائس
ٹماٹر۔۔۔ ایک سے دو عدد
مایونیز۔۔۔ آدھی پیالی
مسٹرڈ پیسٹ۔۔۔ آدھا چائےکا چمچہ
کالی مرچ پسی ہوئی۔۔۔۔آدھا چائےکا چمچہ
سفید مرچ پسی ہوئی۔۔۔آدھا چائےکا چمچہ
شہد۔۔۔۔ایک چائےکا چمچہ
اولیو آئل۔۔۔۔ دو سے تین کھانے کے چمچ
ڈبل روٹی کے سلائس کے مختلف شیب میں چھوٹے ٹکڑے کر لیں اور ان پر اولیو آئل لگا کر رکھ لیں۔ اوون کو 150 دیگری سینٹی گریڈ پر دس سے مندرہ منٹ پہلے گرم کر لیں اور ان ٹکڑوں کو گرل جلا کر سنہری کر لیں۔ ٹماٹر اور شملہ مرچ کے بیج نکال کر کاٹ لیں، مشرومز، زیتون اور انناس کو باریک کاٹ لیں اور تمام چیزوں کو ایئر ٹائٹ ڈبے میں بند کر کے فریج میں رکھ دیں۔ ایک پیالے میں مایونیز ڈال کراس میں لہسن کے جوئے کو باریک کچل کر ڈالیں۔ ساتھ ہی اس کے مسٹرڈ پیسٹ کالی مرچ، سفید مرچ اور شہد ڈال کر اچھی طرح ملالیں۔ مکھن لگانے والی چھعری کی مدد سے مایونیز کے میکسچر کو ڈبل روٹی کے ٹکڑوں پر لگالیں۔ پھر ان پر کٹی ہوئی سبزیاں پھیلا کر رکھیں اور چاہیں تو اوپر سے نمک اور کالی مرچ چھڑک دیں اور پیش کریں۔

Posted By: Zara Mateen,

Find out the Knopi Salad Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Salad, Pickle, Sauces. Knopi Salad is very famous in desi people. At KFoods you can find Knopi Salad and all the urdu recipes in a very easiest way.

Knopi Salad

Knopi Salad in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Salad, Pickle, Sauces.

مزید سلاد٬ اچار اور چٹنیاں ریسیپیز

Reviews & Comments (1)

makroni

Aug 07, 2013 sajida sahiwal

Leave Comment